Bewafa | Pakistani Drama's
Bewafa

ڈرامہ سیریل بے وفا  2019 کا ڈرامہ تھا جو اے آر وائے ڈیجیٹل پر نشر ہوا ۔ڈرامے میں علی رحمان  نوین وقار اور اشنا شاہ اہم کردار ادا کر رہے تھے۔ڈرامے کی کہانی ایک گھر کی کہانی ہوتی ۔اہان  شادی شدہ ہوتا ہے  اور اپنی زندگی خوشی خوشی  گزار رہا ہوتا ہے ۔ان کی فیملی میں ان کی  ماں ،بیوی اور ایک پیارا سا بیٹا ہوتا ہے۔اہان اپنی بیوی سے بہت پیار کرتا ہے اور بیوی بھی اسے اتنا ہی پیار کرتا ہے۔ بس کنزہ جو اس کی بیوی ہوتی ہے اس کو بس اس کو پسند نہیں ہے کہ وہ کسی بات کرے زیادہ موبائل استعمال کرے کیوں کہ وہ دیکھنے میں اچھے لگتے ہیں اس لئے اس کو شک ہوتا ہے کہ کہیں کوئی چکر نہ چلائے۔ کہانی میں مزہ تب آتا ہے جب اہان کے آفس میں کام کرنے والی لڑکی شیریں کی انٹری ہوتی ہے۔شیریں ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور بڑے بڑے خواب دیکھتی ہے کہ امیر بندے سے شادی گھر گاڑی بنگلہ یہ  سب اسائشیں اس چاہییے تھیں۔ ایک دن شیریں جان بوجھ کر آفس میں بیٹھ جاتی ہے اور کافی دیر ہونے کی وجہ سے آہان  اس کو گھر چھوڑ کر جاتا ہے  لوگ  دیکھ رہے ہوتے ہیں  لیکن شیریں کا مقصد تو کچھ اور ہوتا ہے ۔شیریں کی نظر آہان پر ہوتی ہین وہ آہان کے سامنے  امعصوم اورمظلوم  بن جاتی ہے ۔اس کے قریب آنے کی کوشش کرتی ہے لیکن آہان کو اس بات کا پتا نہیں ہوتا کہ یہ اس کی چال ہوتی ہے ایک دن اس کا بیٹا دیکھ لیتا ہے شیریں کے ساتھ گاڑی میں جاتے ہوئے اور اپنی ماں کو بتا دیتا ہے کہ پاپا کے سااتھ کوئی عورت تھی وہ دونون ہنس کر بات بھی کر رہے تھے۔شام کو جب آہان  گھر آتا ہے  تو کنزا پوچھتی ہے آج اتنی دیر کر دی کہاں رہ گئے تھے وہ بتاتا ہے کہ آج کھانے پر گیا تھا وہ پوچھتی ہے کہ کون کون گیا تھا تو کہتا ہے کہ سب تھے آفس کے لوگ آہان کا پہلا جھوٹ ہوتا ہے۔ایک دن اس کے فون پر وائس میسج آتے ہیں جو کنزا سن لیتی ہے ۔

آہان کا دوست افس میں سمجھاتا ہے کہ اس سے دور رہو وہ تمہیں پھنسائے گی لیکن آہان کہتاہے کہ وہ صرف میری دوست ہے اسے پتا ہے میں شادی شدہ ہوں۔اس کے نکلتے ہی شیریں آتی ہے اور گفٹ دیتی ہے اور اس میں ایک کارڈ بھی ہوتا ہے جو آہان کو نہیں پتا ہوتا وہ گفٹ گھر لے کر آتا ہےتو کنزا پوچھتی ہے تو کہتا ہے یہ فہیم نے دیا ہے اسے  جب وہ دیکھتی ہے تو اس میں سے کارڈ نکلتا ہے جس پر شیریں کا نام لکھا ہوتا ہے۔اس کے بعد وہ فون چیک کرتی ہے تو اس میں شیریں کےآڈیو میسیج بھی ہوتا ہے  جس میں کہتی ہے کہ میں تم سے پیار کرتی ہوں اس کے بعد لڑائی ہوتی ہے اور دونوں ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے لیکن بعد میں کنزا اس سے معافی مانگتی ہے اور کہتی ہے مجھے سمجھ نہیں آیا اس ٹائم جو دل میں آیا بول دیا۔میں تم سےبہت پیار کرتی ہوں اس لڑکی کو کیا پتا کہ تم میرے لئے کیا ہو۔اس کے بعد آہان آ فس میں شیریں کو بہت ڈانتا ہے اور کہتا ہے تمہاری جرات کیسے ہوئی ایسا سوچنے کی  میں شادی شدہ ہوں میرا ایک بیٹا ہے۔آہان کو لگتا ہے کہ اس نے غلطی کی ہے اسے اتنا  زیادہ نہیں کرنا چاہیے تھا۔وہ شیریں کے گھر جاتا ہے اس سے معافی مانگتا ہے اور کہتا ہےایسا نہیں ہونا  چاہیے تھا۔

اس کے بعد کنزا ان کے آفس جاتی ہی تو لفٹ میں شیریں مل جاتی ہے لیکن کو شیرین کو نہیں جانتی ۔شریں جانتی ہے  کہ یہ آہان کی بیوی ہے اور اسے کہتی ہے کہ آپ آہان کی بیوی ہیں نہ وہ کہتی ہے ہاں۔آہان تو ابھی نکل گیا کھانے کے لئے شیرین کے ساتھ وہ  واپس آتی ہے گھر جب آہان گھر آتا ہے تو اس سے پوچھتی ہے کہ کیا تم شیریں کے ساتھ تھے تو کہتا ہے نہیں وہ کہتی ہے کہ کھاؤ میرے سر کی قسم تو وہ مان جاتا ہے ہاں میں اس کے ساتھ تھا۔ اس کے بعد شیریں کا بھائی  آہان کے گھر آکر کنزا کو بتاتا ہے کہ  آپ کا شوہر میری بہن کے ساتھ کیا کر رہا ہے؟ پہلے تو صرف شیریں کو گھر تک چھڑنے آتا تھا اب وہ گھر کے اندر آتا ہے۔ہماری بدنامی ہوتی ہے آپ اپنے میاں کو سماجھائیں  ،کنزا کہتی ہے کیا تم مجھے اپنے گھر لے کر جاؤ گے وہ لے جاتا ہے اور ادھر شیرین کو دیکھتی ہے تو اسے پتا چلتا ہے یہ تو وہی لڑکی ہے جو لفٹ میں لی تھی ۔اس زار سے تھپڑ مارتی ہے اور سب کو برا بھلا کہتی ہے  ۔اس کے بعدبات شادی تک آجاتی ہے۔اس کے بعد کیا ہوتا ہے جاننے کے لئے دیکھیے ڈرامہ     

Ali Rehman Naveen Waqar and Ashna Shah were playing important roles in the drama serial Bewafa 2019 which was aired on ARY Digital. The story of the drama was a house story. He is living happily. He has a mother, a wife and a lovely son in his family. He loves his wife very much and his wife loves him just as much. Kunza, who is his wife, just doesn't like him to talk and use his mobile phone more because he looks good so he suspects that he won't go anywhere. The fun in the story comes when Shirin, a girl working in Ahan's office, enters. Shirin belongs to a poor family and has big dreams that she will get married to a rich man. One day Shirin deliberately sits in the office and Ahan leaves her at home because it is too late. People are watching but Shirin's purpose is something else. Shirin's eyes are on Ahan. She becomes innocent and oppressed in front of him. She tries to get close to him but Ahan doesn't know that this is her trick. One day her son sees her going in the car with Shirin and his mother. Tells that there was a woman with Papa, they were both laughing and talking. When Ahan comes home in the evening, Kanza asks, "It's so late today." Yes, they were left. He says that he went to dinner today. She asks who went. He says that all the people in the office are the first lie of Ahan. One day, a voice message comes on her phone which Kanza hears. picks up .



Ahan's friend explains in the office that stay away from him, she will trap you, but Ahan says that he is only my friend, he knows that I am married. As soon as he leaves, Shereen comes and gives him a gift and a card in it. It happens that Ahan doesn't know. He brings the gift home. When Kanza asks, he says that it was given by Faheem. When she sees it, a card comes out of it on which the name of Shirin is written. She checks the phone and there is an audio message from Shirin in which she says I love you, then there is a fight and the two don't talk to each other. Yakin later apologizes to Kanza and says I don't understand the time that came in my heart. I love you so much. Does this girl know what you are for me? He scolds Shirin a lot and says how dare you think that I am married and have a son. Ahan thinks that he has made a mistake, he should not have done so much. He goes to Shirin's house. He apologizes and says it shouldn't have happened.

After that, Kanza goes to his office and finds Shirin in the elevator, but she doesn't know Shirin. Shirin knows that she is Ahan's wife and tells him that you are Ahan's wife. She doesn't say yes. Just went out to eat. She comes back with sweets. When Ahan comes home, she asks him if you were with sweets. He says no. She says, "Eat my head, so he agrees." I was with him. After that, Shirin's brother comes to Ahan's house and tells Kanza what your husband is doing to my sister. Earlier, only Shirin used to come to the house, now he comes inside the house. We are infamous. You should explain it to your husband. Kanza says will you take me to your house? He takes it and sees Shirin. So he finds out that this is the same girl who took him in the elevator. She slaps the czar and says bad things to everyone. After that it comes down to marriage. To know what happens after that, watch the drama.

Cast:

Ali Rehman Khan as Ahaan

Naveen Waqar as Kinza

Ushna Shah as Shireen

Maira Khan

Sajida Syed

Laila Zuberi as Ahaan's mom

 

Director: Aabis Raza

Contact Us
Socialize with Us
  • Facebook
  • YouTube
2020@dramaspakistan.com all rights reserved