Deewangi | Pakistani Drama's
Deewangi

ڈرام  سیریل  دیوانگی  پاکستانی  ڈرامہ  ہے  جو  جیو  ٹی  وی  پر  نشر  ہو  رہا  ہے۔ڈرامے  میں  دانش  تیمور  اورحیبا  بخاری  مرکزی  کردار  ادا  کر  رہیں  ہیں  ۔کہانی اس غریب لڑکی ناگین اور امیر لڑکے سلطان کی ہے جو اس لڑکی سے پیار کرتا ہے جب اسے پہلی بار بس میں  دیکھا وہ  لڑکی بس ہوسٹز ہوتی ہیں ۔سلطان اس کو دیکھنے کے لئے روز بس کا سفر کرتا ہے اور پوری بس کے ٹکٹیں خرید لیتا ہے۔نگین ایک غریب کاندان سے تعلق رکھتی ہے اور وہ ڈرتی ہے کہ کچھ ہو نہ جائے۔اپنے ظالمانہ بہنوئی کے ساتھ رہتی ہے اسے کچھ کرنے کی خواہش ہوتی ہے وہ اپنے پاؤں  پر کھڑی ہو نا چاپتی ہے۔سلطان ایک امیر ماں باپ کا بیٹا ہے جسے اپنے پیسے کا گھمن ہوتا ہے ۔سلطان کو نگین پسند  آجاتی ہے اور اہ اس کے لئے بس میں سفر بھی کرتا ہے صرف ایک نظر اس دیکھنے اس سے بات کرنے کے لئے  پوری  بس کے ٹکٹ خرید لیتا ہے۔نگین کو پتا چل جاتا ہے کہ یہ  مجھ سے ملنا چاہتا ہے  میری وجہ سے بس میں ٹکٹ خرید کر سفر کرتا ہے نگین کو یہ رویہ برا لگتا ہے اس کو منع کرتی ہے اور سب کے سامنے تھپڑ مارتی ہے  یہ بات میڈیا میں آجاتی ہے۔سلطان اس کو بتا دیتا ہے کہ میں امیر خاندان سے ہوں اور آپ سے محبت کرتا ہوں،نگین کو احساس ہوتا ہے کہ میں نے ان کے ساتھ اچھا نہیں کیا اور مان جاتی ہے کہ میں شادی کے لئے تیار ہوں۔لیکن سلطان ایک امیر خاندان کا بیٹا ہوتا ہے اور اس کی میڈیا میں جو بے عزتی ہوتی ہے وہ اس کا بدلہ لینا چاہتا ہے سلطان عین شادی والے دن اس کو  اغواہ کروا دیتا ہے لیکن نگین کو نہیں پتا ہوتا کی سلطان نے اسے اغواہ کروایا  ہوتا ہے۔جب وہ واپس آتی ہے بتاتی ہے کہ میں پارلر سے باہر نکلی تو گاڑی کھڑی تھی میں سمجھی آپ کی گاڑی ہے لیکن میں ابھی بھی اسی طرح پاک ہوں میرے ساتھ کچھ نہیں ہوا وہ کہتا ہے میں جانتا ہوں   تم پہلے کی طرح پاک ہو کیوں کہ میں نے ہی تمہیں اغواہ کروایا تھا کیوں کہ تم نے مجھے سب کے سامنے تھپڑ مارا تھامیں اپنی بے عزتی برداشت نہیں کر سکتا تمہیں پتا ہے کہ تمہارے ساتھ کچھ نہیں ہوا لیکن دنیا کی نظروں میں تم رسوا ہو گئی ہو۔مزید کہانی کے لئے ڈرامہ دیکھیے۔


The drama serial Deewangi is a Pakistani drama which is being aired on Geo TV. Danish Teymour and Haiba Bukhari are playing the lead roles in the drama. The girl I saw on the bus is a bus hostess. Sultan travels by bus every day to see her and buys all the bus tickets. Nageen belongs to a poor family and she is afraid that something will happen. She lives with her cruel brother-in-law. She wants to do something. She can't stand on her own two feet. Sultan is a rich parent. There is a son who is worried about his money. Sultan likes Nagin and he also travels in the bus for him. Just look at him and buy a whole bus ticket to talk to him. Nagin knows. It turns out that he wants to meet me. He buys a bus ticket and travels because of me. Nagin dislikes this attitude. He forbids it and slaps it in front of everyone. It is reported in the media. Tells that I am from a rich family and loves you, Nagin realizes that I did not do well with them and admits that I am ready for marriage. But Sultan He is the son of a rich family and he wants to avenge the disrespect in the media. The Sultan kidnaps him on the day of the wedding but Nagin does not know that the Sultan has kidnapped him. When she comes back she says that when I came out of the parlor the car was parked. I thought it was your car but I am still clean like that. Nothing happened to me. She says I know you are clean like before because I was the one who kidnapped you because you slapped me in front of everyone. I can't stand my disgrace. Not six but you have become a disgrace in the eyes of the world. Watch the drama for more story.

Cast:
Danish Taimoor
Hiba Bukhari
Zoya Nasir
Ismat Zaidi
Mehmood Aslam
Ali Abbas
Parveen Akbar
Humera Bano
Nida Mumtaz
Noor Ul Hasan
Aiza Awan

Director: Zeeshan Ahmed

Contact Us
Socialize with Us
  • Facebook
  • YouTube
2020@dramaspakistan.com all rights reserved