Ishqya | Pakistani Drama's
Ishqiya

  عشقیہ  پاکستانی ڈرامہ ہے جو اے آر وائے ڈیجیٹل پر نشر ہو رہا ہے۔ڈرامے کی کہانی محبت  پر مبنی ہے۔ ڈرامے میں فیروز خان ،رمشا خان اور حانیہ عامر مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

حمزہ اور حمنا ایک ساتھ یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں،حمزہ امیر باپ کی اولاد ہے اور غصے کا تیز ہے حمنا کو اس کے غصے سے ڈر لگتا ہے کیوں کہ حمزہ کو بلکل پسند نہیں تھا کوئی لڑکا حمنہ  کو دیکھے یا بات کرے۔حمزہ حمنہ سے شادی کرنا چاہتا ہے لیکن حمنا اس کے غصے سے ڈرتی ہے۔حمنا کے لئے ایک رشتہ آتا ہے جو حمنا کےگھر والوں کو پسند آ جاتا ہے اور وہ لوگ ان کا رشتہ پکا کر دیتے ہیں ۔حمنا بہت پریشان ہوتی ہے کیوں کہ اسے پتا ہے کہ یہ بات جب حمزہ کو پتا چلے گی تو وہ کیا تماشا کرے گا ۔وہ حمزہ کو نہیں بتاتی اور اپنے باپ کی بیماری کا بہانا بنا کر چھٹی لے لیتی ہے ۔اور اپنا فون بند کر دیتی ہے۔حمزہ  بہت کوشش کرتا ہے رابطہ کرنے کی لیکن رابطہ نہیں ہوتا۔حمنا کی منگنی ہو جاتی ہے۔اس بات کا جب حمزہ کو پتا چلتا ہے تو وہ حمنا پرغصہ کرتا ہے اور تیز گاڑی چلاتے ہوئے حادثہ ہو جاتا ہے۔اب حمزہ کا مقصد حمنا کو برباد کر نا تھا۔اس نے اس کے گھر اس کی چھوٹی بہن کا رشتہ بھیجا صرف اور صرف حمنا کو نقصان پہنچانے کے لئے کر رہا تھا۔مزید کہانی کے لئے دیکھیں ڈرامہ

   

ISHQYA is a Pakistani drama being aired on ARY Digital. The drama story is based on love. Feroz Khan, Ramsha Khan and Hania Aamir play the lead roles in the play.

Hamza and Hamna study at the university together, Hamza is the father of rich father and anger is rampant Hammana is afraid of his anger because Hamza did not like any guy to see or talk to Hamana. He wants to get married, but Hamana fears his anger. A relationship for Hamana comes to her who likes Hamna's family and they cook their relationship. Hamana is very upset because she knows That is what Hamza will do when he learns of this. She does not tell Hamza and takes leave of her father's illness and excuses her. Hamza tries to make contact but there is no contact. Hamana gets engaged. When Hamza finds out, he announces the attack and accidentally happens while driving fast. The goal was to destroy Hamna. He sent his younger sister's relationship to his house and was only doing it to harm Hamna. For more story watch drama

Cast:

Feroz Khan

Ramsha Khan

Hania Amir

Gohar Rasheed

Shabbir Jan

Khalid Anum

Seemi Pasha

Maha Hasan

Kinza Malik

Zahid Qureshi

Nabeela Haq

Directed By: Badar Mehmood

Contact Us
Socialize with Us
  • Facebook
  • YouTube
2020@dramaspakistan.com all rights reserved