Jhooti | Pakistani Drama's
Jhooti

ڈرامہ سیریل جھوٹی  2020 کا پاکستانی  ڈرامہ  ہے جو اے آر وے ڈجیٹل پر  ہفتے   کے  روز  رات کو8:00 نشر ہوتا ہے۔ اس ڈرامے میں اقرا عزیز اور احمد علی بٹ  اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

  اداکارہ اقراءعزیز اور اداکار یاسر حسین کا ڈرامہ سیریل”جھوٹی “ کی مکمل کہانی ۔ اقراءعزیز ، احمد علی بٹ اور یاسر حسین کے نئے ڈرامے”جھوٹی“ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ڈرامہ میں اقراءعزیز اپنے والدین اور بھائی کے سامنے اپنے سسرال کے بارے جھوٹ بولتی ہے اور اس کے گھر والے اس کی بات مان لیتے ہیں احمد علی بٹ جو اس کا شوہر ہوتا ہے اس کو اور اس کے گھر والوں کو غلط سمجھتے ہیں اقرا عزیز جن کی شادی ہوئی ہے وہ اپنے شوہر پر جھوٹا الزام عائد کرتی ہیں کہ وہ انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں، اقرا عزیز اپنے چہرے پر جعلی زخم کے نشانات بناتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ’چائے میں ذرا سی چینی کیا کم ہوگئی دو تھپڑ مار دئیے، پھر وہ کہتی ہیں کہ کیا بات ہے ’نرما‘ کبھی کبھی تو مجھے بھی تیرے جھوٹ پریقین آجاتا ہے اتنا سچا۔‘ڈرامے کی کہانی ایسی لڑکی نرما کے گرد گھومتی ہے جو بڑے خواب دیکھتی ہے اور ان کو پورا کرنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لیتی ہے جبکہ اس کی شادی احمد علی بٹ سے ہوئی ہے جو ایک متوسط طبقے کی دکان کا مالک ہے اور ان کی ازدواجی زندگی نرما کے جھوٹ کی وجہ سے مشکلات سے دوچار ہے۔واضح رہے کہ اداکار احمد علی بٹ مزاحیہ کرداروں کے لیے مشہور ہیں اور اس ڈرامے میں وہ سنجیدہ کردار ادا کرتے ہوئے دکھائی دیے,نرما اپنے ہی گھر میں جھوٹ کا سہارا لے کر اپنے گھر میں جھگڑا کرواتی ہے وہ اپنی شادی ٹوٹنے کی وجہ بھی اپنی بھابی کو دیتی ہے دوسری بھابی کا بچہ بھی اس کی وجہ سے زیا ہوتا ہے اس کا الزام بھی نرما اپنی بھابی پر لگاتی ہے،نرما کی لالچ ختم نہیں ہوتی حق مہر میں جو پیسے ملے تھے وہ اسی پیسوں سے زیادہ پیسے کمانا چاہتی تھی اس کو یاسر نامی لڑکے سے ملاقات ہوتی ہے   وہ بظاہر  تو پراپرٹی کا کام کرتا ہے اور نرما کو بتاتا ہے کہ میں امیر بندہ ہوں میرے بڑے بڑے پروجیکٹس ہیں  کروڑوں کی جائیداد ہے  اصل میں اس کے پاس کچھ نہیں ہوتا ،نرما اس کی باتوں میں آجاتی ہے اور اپنے ہیسے اسے دیتی ہے کہ انویسٹ کرنا چاہتی ہے  یاسر اس کو اپنے پیار میں پھنسا دیتا ہے اور  اس سے شادی کر لیتا ہے   ۔مزید کہانی کے لئے ڈرامہ دیکھیے
ڈرامے کے ہدایت کار رامیش رضوی ہیں، جس کی کہانی علی معین نے لکھی ہے،
 

   

The drama serial Jhooti  2020 is a Pakistani drama that airs on ARV Digital on Saturday nights at 8:00 PM. Iqra Aziz and Ahmed Ali Butt are playing important roles in this play.

  The full story of actress Iqra Aziz and actor Yasir Hussain's drama serial "Jhooti". Iqra Aziz, Ahmed Ali Butt and Yasir Hussain are playing important roles in the new drama "Jhooti". In the drama, Iqra Aziz lies about his father-in-law in front of his parents and brother and his family obeys him. Ali Butt, who is her husband, misunderstands her and her family. Iqra Aziz, who is married, falsely accuses her husband of torturing her. Iqra Aziz is fake on her face. She makes scars and says, 'What a little sugar in the tea, slap me twice, then she says what's the matter, Nirma, when?' Sometimes I believe your lies are so true. 'The story of the play revolves around Nirma, a girl who has big dreams and uses lies to fulfill them while she is married to Ahmed Ali Butt. Who owns a middle class shop and their marital life is in trouble due to Nirma's lies. It should be noted that actor Ahmed Ali Butt is known for his comedic roles and he was seen playing a serious role in this drama. Granted, Nirma used to lie in her own house and cause a quarrel in her house. She also gives the reason for the break up of her marriage to her sister-in-law. Sri Bhabhi's child also suffers because of this. Nirma also blames her brother-in-law for this. Nirma's greed does not end. Apparently he works in a property and tells Nirma that I am a rich man, I have big projects, I have property worth crores, in fact he has nothing, Nirma comes to his words and does his part. Gives her that she wants to invest Yasir traps her in his love and marries her. Watch the drama for more story This
The play is directed by Ramesh Rizvi, whose story is written by Ali Moin

Cast

  • Iqra Aziz

  • Ahmed Ali Butt

  • Yasir Hussain

Directed by  Syed Ramish Rizvi

Contact Us
Socialize with Us
  • Facebook
  • YouTube
2020@dramaspakistan.com all rights reserved