Mera dilmera dushman | Pakistani Drama's
Mera Dil Mera Dushman

میرا دل میرا ڈشمن ایک نوجوان بے چارے اور  نوجوان خاتون مائرہ کی کہانی ہے ،  جو غریب خاندان سے ہ تعلق رکھتی ہے۔اس کی بھابھی جو اس کو بلکل پسند نہیں کرتی  ۔مائرہ کی والدہ بیمار ہوتی ہیں اس کی وجہ سے وہ بھابھی کی بات مانتی ہیں اور ڈانٹ برداشت کرتی ہیں اور بھائی کو شکایت نہیں لگاتی  کیوں کہ وہ بھی اپنی بیوی کی سنتا ہے۔مائرہ کی بھابی  مائرہ کو پڑوس میں کام  کرنے کے لئے بھیجتی ہے  اس میں بھی  کی ثال ہوتی ہے  کیوں کہ وہاں سے مائرہ کی بھابھی نے پیسے لیے ہوتے ہیں  اس بندے کی نیت خراب ہوتی ہے۔وہ مائرہ سے شادی کرنا چاہتا ہے اور اس مد میں مائرہ کی بھابھی نے اس بندے سے 50 ہزار روپے لئے ہوتے ہیں۔مائرہ ہمت کر کے اپنے بھائی کو تنا دیتی ہے وہ  مائرہ پر پابندی لگا   دیتا ہے کہ وہ آئندہ  وہاں نہیں جائے گی ۔مائرہ کی بھابی  نے کیوں کہ پیسے لئے ہوتے ہیں اس کو اس کی پریشانی ہوتی ہے ،اور وہ بندہ اس کو دھمکی دیتا ہے  کہ میری شادی مائرہ سے کرواؤ ورنہ میں تمہارے میاں کو بتا دوں گا وہ پریشان  ہوتی ہے تو اس کی دوست آتی ہے   جو رشتے کرواتی ہے۔وہ مائرہ کے لئے رشتہ لے کر آتی ہے  جو ایک بڑی عمر کا بندہ  ظفر ہوتا ہے جس کی مائرہ کی عمر کی بیٹی ہوتی ہے۔اس کی بھابھی پیسوں کی لالچ میں آکر اپنی نند مائرہ کی شادی وہاں کروا دیتی ہے مائرہ کو اس بات کا  پتا نہیں ہوتا کہ میری شادی پیسون کے عیوض کی گئی ہے۔مائرہ اپنے سسرال میں آتی ہے تو اس کی وہاں کوئی عزت نہیں کرتا اس کو تو یہ بھی نہیں پتا تھا کہ ظفر کی ایک بیٹی بھی ہے جو مائرہ کی عمر کی ہے۔عائشہ جو ظفر کی بیٹی ہوتی ہے اسے مائرہ بلکل پسند نہیں ہوتی کیوں وہ اپنی ماں سے بہت پیار کرتی ہے اور اسے یقین نہیں آتا کہ میرے بابا نے دوسری شادی کر لی ہے۔مائرہ  کو جب پتا چلتا ہے کہ ان کی تو میری عمر کی بیٹی ہے تو وہ بے ہوش ہوجاتی ہے۔اگلے دن جب ما۴رہ کے گھر والے ناشتہ لے کر آتے ہیں تب  مائرہ کے بھائی اور مائرہ کی ماں کو پتا چلتا ہے کہ ان کی تو بیٹی  بھی ہے جو مائرہ کی عمر کی ہے۔اس بات کا صرف مائرہ کی بھابھی کو پتا ہوتا ہے لیکن وہ گھر میں کسی کو نہیں بتا تی کیوں کہ اسے تو پیسے چاہیے تھے۔مزید کہانی کے لئے ڈرامہ دیکھیے

Mera dil mera dushman is the story of a young helpless and young woman Maira, who belongs to a poor family. Her sister-in-law who doesn't like her at all. Myra's mother is sick so she talks to her sister-in-law. She admits and bears reprimands and does not complain to her brother because he also listens to his wife. Myra's sister-in-law sends Maira to work in the neighborhood. He wants to marry Maira and in this case Maira's sister-in-law asked him for 50 thousand rupees. They are for money. Maira dares to tease her brother. He forbids Maira from going there again. Myra's sister-in-law is worried about her because they are for money, and The servant threatens her to marry me to Maira, otherwise I will tell your husband. The servant is Zafar who has a daughter of Maira's age. His sister-in-law is greedy for money and gets her Nand Maira married there. Maira does not know this. I wish my marriage had been done for Payson. When Maira comes to her father-in-law, no one respects her there. She didn't even know that Zafar has a daughter who is the same age as Maira. Zafar has a daughter, he doesn't like Maira at all because she loves her mother very much and she can't believe that my father has remarried. When Maira finds out that he has a daughter my age So she faints. The next day, when Marah's family brings breakfast, Maira's brother and Maira's mother find out that they also have a daughter who is Maira's age. Only Maira's sister-in-law knows about it but she doesn't tell anyone in the house because she needed money. Watch the drama for more story.

Cast

Yasir Nawaz

Alizey Shah

Noman Sami

Laiba Khan

Amna Malik

Salman Saeed

Shazia Gohar

Anam Tanveer

Naveed Raza

Akbar Islam

Gul E Rana

Fareeda Shabir

Fatima Sohail

Saba Shah

Malik Raza

Asiya Irshad

Directed By: Ali Raza (Usama)

Written By: Mirza Asim Baig

Contact Us
Socialize with Us
  • Facebook
  • YouTube
2020@dramaspakistan.com all rights reserved