Muqaddar | Pakistani Drama's
Muqaddar

ڈرامہ سیریل مقدر جیو ٹی وی پر نشر ہو رہا ہے جس میں مرکزی کردار فیصل قریشی اور  مدیحہ امام ادا کر رہے ہیں ۔مدیحہ امام جو اس ڈرامے میں رائمہ کا کردار ادا کر رہی ہے وہ  پڑھائی کے ساتھ ساتھ ریڈیو پر آر جے کا بھی کام کرتی ہے رائمہ کے ساتھ سعد نامی لڑکا پڑھتا ہے ان کے ذریعے  اس کی ملاقات سرکار سیف الرحمان  نواب جی سے ہوتی ہے اور وہ ان کا انٹرویو کرتی ہے اس انٹرویو میں وہ ان سے کہتی ہے کہ جو سرکار نواب ہوتے ہیں ان کی رعایہ  ہوتی ہے ان کے پاس تو بہت سارے لوگ ہوتے ہیں  اور جن کو ان سے کبھی کبھی نقصان ہو جائے تو  یہ لوگ بہت زیادہ مارتے بھی ہیں اور ان کی لڑکیوں کو اور عورتوں کو بھی اٹھا لیتے ہیں کیا یہ بات سچ ہے؟سرکار جی کہتے ہیں کہ اس کسی حد تک سچائی ہے،اس انٹرویو کے دوران ہی سیف الرحمان کی رائمہ سے کافی محبت اور لگن ہونے لگتی ہے اور اگلے  دن وہ رائمہ کا راستہ روک کر  کہتا ہے کہ آپ مجھے بہت اچھی لگتی ہو،رائمہ کہتی  ہے یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں  آپ کو ایسے کہتے ہوئے شرم نہیں آتی اس بات پر سرکار کو کافی غصہ آتا ہے لیکن چلے جاتے ہیں۔

اگلے دن سیف الرحمان رائمہ کو فون کرتا ہے کہ تم سرکار کی محبت ہو  زندگی ہو سرکار جس چیز کا ارادہ کر لے تو وہ حاصل کر کے رہتا ہے دوسری طرف سیف الرحمان کی بیوی ساری باتیں سن لیتی ہے کہ ہمیشہ دو چارسال میں آپ کو محبت ہو جاتی ہے اب کس سے ہو گئی ہے اور جواب میں سیف الرحمان کہتا ہے کہ ہے ایک لڑکی اس سے محبت ہو گئی ہے جسن نے میرے دل کا سکون چرالیا ہے اور مجھے بہت اچھی لگنے لگی ہے ،دوسری طرف رائمہ کی منگنی اس کے کزن حارث کے ساتھ ہوتی ہے۔مزید کہانی کے لئے  ڈرامہ دیکھیے  

 

The drama serial Muqaddar is being aired on Geo TV in which Faisal Qureshi and Madiha Imam are playing the lead roles. Madiha Imam who is playing the role of Raima in this drama is doing her reading as well as RJ's work on the radio. A boy named Saad reads with Raima. Through him he meets Sarkar Saif-ur-Rehman Nawab Ji and she interviews him. In this interview she tells him that the government that is Nawab is his subject. They have a lot of people, and those who are harmed by them sometimes, they kill a lot, and their daughters and wives. Is this true to some extent? It is during this interview that Saif-ur-Rehman begins to have a lot of love and devotion to Raima and the next day he stops Raima's way. "I like you very much," says Raima. "What are you saying? You are not ashamed to say that. The government is very angry about this but they leave."

The next day Saif-ur-Rehman calls Raima to say that you are the love of the government. Life is what the government intends, so he gets what he wants. Saif-ur-Rehman says that there is a girl who has fallen in love with him who has stolen my peace of mind and I am starting to like it very much. On the other hand, Raima's engagement to her cousin Harris. Watch the drama for more story

Cast

  • Faisal Qureshi

  • Madiha Imam

  • Ayesha Gul

  • Ali Ansari

  • Haroon Shahid

  • Shameen

  • Fazila Qazi

  • Saif-E-Hassan

  • Berjees Farooqui

  • Shahzad Mukhtar

Directed by   Shehrazade Sheikh

Contact Us
Socialize with Us
  • Facebook
  • YouTube
2020@dramaspakistan.com all rights reserved