Contact Us
Socialize with Us
  • Facebook
  • YouTube
2020@dramaspakistan.com all rights reserved
  • DramasPakistan

آغا علی پہلی بار منشا پاشا کے ساتھ سکرین شیئر کریں گے


اسلام آباد (ڈرامہ پاکستان- اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) اداکار آغا علی پہلی بار منشا پاشا کے ساتھ سکرین شیئر کریں گے۔


آغا علی نے منشا پاشا کے ساتھ نئے ڈرامے کے پردے کے پیچھے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلی بار مشا پاشا کے ساتھ دکھائی دیں گے ، ڈرامے کی عکس بندی کے دوران انہیں منشا پاشا کے ساتھ کام کر کے بہت اچھا لگا ۔ ڈرامے کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

4 views