Contact Us
Socialize with Us
  • Facebook
  • YouTube
2020@dramaspakistan.com all rights reserved
  • DramasPakistan

عاصم اظہر کے ڈرامہ سیریل عشقیہ کے اوریجنل سائونڈ ٹریک نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی


اسلام آباد (24 نیوز پی کے - آن لائن)گلوکار عاصم اظہر کے ڈرامہ سیریل عشقیہ کے اوریجنل سائونڈ ٹریک نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔


عاصم اظہر نے فیروز خان کے ڈرامہ سیریل عشقیہ کا ٹائٹل ٹریک گایا ہے اور حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر ٹائٹل ٹریک گاتے ہوئے بنائی گئی وڈیو شیئر کی جسے صارفین کی جانب سے بت حد سراہا جا رہا ہے، ڈرامے کی کاسٹ میں فیروز خان، ہانیہ عامر اور رمشا خان اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ڈرامہ فہد مصطفی کے پروڈکشن ہائوس بگ بینگ انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بنایا گیا ہے جس کے ہدایت کار بدر محمود ہیں۔


4 views