Contact Us
Socialize with Us
  • Facebook
  • YouTube
2020@dramaspakistan.com all rights reserved
  • DramasPakistan

عدیل نیازی کا وسیم اکرم کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

Updated: Feb 24


لاہور ( آن لائن) معروف ہدایت کار عدیل نیازی نے پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔


مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پروڈیوسر ارسلان ایچ شاہ کی زیر نگرانی بنے والی اس فلم کا نام وسیم ایک دور{{ ہو گا جبکہ فلم کی کاسٹ کے بارے میں ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔


خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس فلم میں وسیم اکرم بھیاداکاری کا مظاہرہ کریں گے ۔واضح رہے کہ رواں سال کے آخر تک اس بائیوپک یعنی سوانحی فلم کی تیاری کا آغاز متوقع ہے۔

6 views