Contact Us
Socialize with Us
  • Facebook
  • YouTube
2020@dramaspakistan.com all rights reserved
  • DramasPakistan

ڈرامہ ’’عہد وفا‘‘ کی آخری قسط سینما میں دکھائی جائے گی



اسلام آباد ( اے پی پی۔ 24 فروری2020ء) ڈرامہ ’’عہد وفا‘‘ کی آخری قسط سینما میں دکھائی جائے گی۔ ہدایت کار سیفی حسن نے بتایاکہ حوالے سے ڈرامہ کو بڑی سکرین میں دکھانے کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔ ڈرامہ ’’عہد وفا‘‘ دوستی، پیار اور حب الوطنی کا بہترین امتزاج ہے جس میں اداکار احد رضامیر اور علیزے شاہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، ڈرامہ شائقین میں بہت مقبولیت حا صل کر رہا ہے۔

12 views