Ruswai | Pakistani Drama's
Ruswai

ڈرامہ سیریل  رسوائی  2019 کا  ڈرامہ ہے۔جس میں ثنا جاوید اور میکال ذوالفقار مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ڈرامہ اے آر وائی  ڈیجیٹل  پر نشر ہو رہا ہے۔

ڈرامے کی کہانی  ڈاکٹر سمیر ا کی ہے جس کا کردار ثنا جاوید ادا کر رہی ہیں ۔ڈاکٹر سمیرا اور سلمان کی منگنی ہو ئی ہوتی ہے اور کچھ دنوں میں ان کی شادی ہونی ہوتی ہے۔آپ کو بتاتے چلیں کہ سمیرا اور سلامن کے والد پرانے دوست ہوتے ہیں انہوں نے پرانی دوستی کو رشتہ داری میں تندیل کر دیا ہے ۔سمیرا کی شادی سلمان سے اور سلمان کی بہن کی شادی سمیرا کے بھائی  سے طے ہوتی ہے ایک  دن  سمیرا اور ا س  کی فیملی  اور سلمان کی بہن  رات کو کھانا کھانے جاتے ہیں   وہاں سے جب نکلتے ہیں تو وہاں کچھ گنڈے آجاتے ہین جو سمیرا کو زبردستی اٹھا کے لے جاتے ہین اور اس کے ساتھ بد فعلی کر کے پھینک جاتے ہیں ۔سمیرا کے گھر والے کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں ہوتے نہ تھانے میں رپورٹ کرواتے ہیں  سمیرا کی ماں کے رونے دھونے کی وجہ سے تھانے جاتے ہین اور ایف آئی آر کرواتے ہیں لیکن سمیرا کا باپ سمیرا کی تصویر دینے سے انکار کرتا ہے اور کہتا  ہے کہ میری بیٹی بدنام ہو جائے گی ۔اگلے دن سمیرا کا پتا چل جاتا ہے اسے گھر لے کر آتے ہیں  وہ اس صدمے کی وجہ سے ڈری ہوئی  رہتی ہے ۔سلمان کے گھر والے بھی  چاہتے ہیں کہ اب یہ شادی نہ ہو  لیکن اس میں صرف سلامن کی ماں یہ چاہتی ہیں ان کا باپ اب بھی ان کو اپنی بہو بنانا چاہتا ہے ،سلمان   پائلٹ کی جاب کرتا  ہے وہ ملک سے باہر ہوتا ہے جب آتا ہے اسے پتا چلتا ہے تو اس کا رویہ بدلہ بدلہ ہوتا ہے سمیرا کے ساتھ۔سلمان سمیرا کے ساتھ آنکھیں نہین ملا پاتا  سمیرا اسے کہتی ہے کہ میں اب پہلے جیسی نہیں ہوں اس لئے تم مجھ سے نظریں نہیں ملا پا رہے ہو؟سمیرا کی ماں کی خواہش ہوتی ہے کہ جلد سے جلد اس کی شادی ہو جائے تاکہ اس کے دل  دماغ سے ڈر ختم ہو جائے  اور ایک نئی زندگی  شروع کریں لیکن سمیرا شادی نہیں کرنا چاہتی  اپنے والدین کی وجہ سے کر لیتی ہے اسے پتا ہوتا ہے کہ میری اس گھر میں وہ عزت نہیں ہوگی  ۔

سلمان اور سمیرا کی شادی ہوجاتی ہے اور حمزہ اور وردا کی شادی بھی ہو جاتی ہے۔سلمان کی امی سمیرا کو بلکل پسند نہیں کرتی اور اس کو بات بات پر طانے مارتی ہے ۔سلمان بھی اس نفرت کرنے لگتا ہے صرف دکھاوے کے لئے شادی ہوتی ہے  اور اپنی بہن کا گھر بسا رہے اس لئے ۔سلمان سمیرا سے کہتا ہے کہ تم ہسپتال نہیں جاؤ گی  سمیرا کہتی ہے میں ڈاکٹر ہوں اوت تمہیں پتا ہے شادی سے پہلے بھی نوکری کرتی تھی اس  وقت تو تمہیں کوئی مسئلہ نہیں تھا  اب کیوں؟

The drama serial Ruswai 2019 in which Sana Javed and Meekal Zulfiqar are playing the lead roles. The drama is being aired on ARY Digital.

The story of the play is about Dr. Sameera A who is playing the role of Sana Javed. Dr. Sameera and Salman are engaged and they have to get married in a few days. There are friends, they have broken the old friendship in the relationship. Samira's marriage to Salman and Salman's sister's marriage is arranged with Samira's brother. One day Samira and her family and Salman's sister have dinner. When they get out of there, some thugs come and take Sameera by force and throw her away. Sameera's family members are not able to show their face to anyone and do not report to the police station. They go to the police station because of Sameera's mother's crying and make an FIR but Sameera's father refuses to give a picture of Sameera. And says that my daughter will be infamous. The next day Sameera is found out and they bring her home. She is scared because of this trauma. Salman's family also wants this marriage not to happen now but Only Salman's mother wants him. His father still wants to make him his daughter-in-law. Salman works as a pilot. He is out of the country when he arrives. When he finds out, his attitude is revenge with Sameera. Salman can't meet Sameera's eyes Sameera tells him that I am not the same as before so you can't meet my eyes? Sameera's The mother wants her to get married as soon as possible so that her heart and mind will be free from fear and start a new life but Samira does not want to get married because of her parents she knows that my She will not have that honor in this house.

Salman and Sameera get married and Hamza and Varda also get married. Salman's mother doesn't like Sameera at all and taunts her. Salman also starts hating her just to show off. Yes, he is living in his sister's house. Salman tells Samira that you will not go to the hospital. Samira says that I am a doctor and you know that she used to work even before marriage. At that time you had no problem. Now why?

Cast

  • Sana Javed as Dr. Sameera

  • Mikaal Zulfiqar as Captain Salman

  • Seemi Raheel as Zakiya; Sameera's mother

  • Mohmmad Ahmed as Mehmood; Sameera's father

  • Irsa Ghazal as Salma; Salman's mother

  • Usman Peerzada as Ariz Khan; Salman's father

  • Osama Tahir as Hamza; Sameera's brother

  • Minna Tariq as Wardah; Salman's sister

  • Natalia Awais as Rohina; Sameera's sister

  • Sharmeen Ali as Pinky; Salman's friend

  • Adnan Jaffar as Dr. Feroze

Directed by  Robina Ashraf

Contact Us
Socialize with Us
  • Facebook
  • YouTube
2020@dramaspakistan.com all rights reserved